ایشیا کپ: سری لنکا نے بنگلا دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

0
165

ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے 140 رنز کے ہدف کو 14.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے بنگلادیش کو شکست دی۔

سری لنکا کی جانب سے پتھم نسانکا 50 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کامِل مشارا 46 اور کپتان چرتھ اسالانکا 10 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ بنگلادیش کی جانب سے مہدی حسن نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

اس سے قبل سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز اسکور کیے تھے، جس میں شمیم حسین اور جاکر علی کی 86 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت نمایاں رہی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا