60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں،کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟نوازشریف

0
142

لندن( طلوع نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں،کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک پیغام میں نواز شریف نےکہا کہ بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا جبکہ ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول کے مقام کی توہین کی گئی۔

نوازشریف نے لکھا کہ ہمیں سزا سنانے والے 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں،کون کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا