بلاول بھٹو نے سی ای سی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا

0
171

کراچی(طلوع نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال اور مستقبل کے لائحہ عمل پر بات ہوگی

۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 19 مئی جمعہ کو بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا