رونالڈو نے بھی رافیل گرنے پر بھارت کا مذاق بناڈالا، محسن نقوی نے ویڈیو شیئر کردی

0
126

پرتگالی سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پاک بھارت میچ کے دوران حارث رؤف کے منفرد انداز پر بھارتی شائقین کا مذاق اڑانے والے لوگوں میں شامل ہوگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رونالڈو کی ویڈیو اپنے ذاتی ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس میں رونالڈو حارث رؤف کے ہاتھ کو ہوائی جہاز کی طرح اُڑاتے ہوئے نیچے گرتے ہوئے دکھانے کے انداز پر ہنستے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا