مفتی قوی نے قومی کرکٹ ٹیم کو جیت کا “نسخہ” بتا دیا

0
120

مفتی عبدالقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کو میچ کے دن صبح دودھ کے ساتھ شہد اور خشک میوہ جات والی سلاجیت دی جائے، تبھی ٹیم جیت سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ زور بازو کا کھیل ہے اور اگر ان کے مشورے پر عمل نہ ہوا تو پاکستان ٹیم دس سال تک بھی نہیں جیت سکتی۔ مفتی قوی نے خود کو ٹیم کا مشیر بنانے کی خواہش بھی ظاہر کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا