بحرین نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بھیج دیا

0
124

بحرین نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بھیج دیا ہے۔ بوئنگ 707 ایف طیارے کے ذریعے پہنچنے والے پیکج میں 392 خیمے، 13 الیکٹرک جنریٹرز، 65 پانی صاف کرنے والے پمپ، 1660 کمبل، 3180 پلاسٹک میٹس اور 416 فوڈ پیکجز شامل ہیں۔ حکام کے مطابق امداد کی تقسیم متاثرہ علاقوں میں جلد شروع کی جائے گی، جو بحرین اور پاکستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کی روشن مثال ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا