انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے دو وکلاء فیصل ملک اور حسنین سنبل کی ملاقات کی اجازت دے دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ ملاقات آج اڈیالہ جیل میں کرائی جائے اور کل ملاقات کی عمل درآمد رپورٹ پیش کی جائے۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں 2024-25 © روزنامہ طللوع اسلام آباد
