زرمبادلہ ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ

0
90

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 14 ارب 37 کروڑ 95 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 79 کروڑ 93 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیے گئے، جس میں کمرشل بینکوں کے پاس موجود 5 ارب 41 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کے ذخائر بھی شامل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا