امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید مفتی اعظم مقرر

0
319

مکہ مکرمہ: شاہی اعلامیہ کے مطابق امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو مفتی اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔

شیخ صالح بن حمید 1949 میں سعودی عرب کے شہر بریدہ میں پیدا ہوئے اور مکہ مکرمہ کی اسلامک یونیورسٹی سے فقہ کی ڈگری حاصل کی۔

واضح رہے کہ وہ 2002 سے 2009 تک سعودی مجلس شوریٰ کے اسپیکر کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا