اہم خبریںپاکستان نیب کا ذلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ بواسطة admin - 25/09/2025 0 100 FacebookTwitterPinterestWhatsApp راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری قرار دیے گئے ذلفی بخاری کی 800 کنال زرعی اراضی نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے تحصیل جنڈ، ضلع اٹک کے اسسٹنٹ کمشنر نے نیلامی کا باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔