ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا دھوپ کا چشمہ متعارف کرایا گیا ہے جسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔
یہ چشمہ ریاض کے پارک ایونیو میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا اور بعد میں جدہ اور مشرقی ریجن میں بھی لے جایا جائے گا۔ چشمے کی لمبائی 2 میٹر اور چوڑائی 5 میٹر ہے۔






