امیچر گالف چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی سعد بھارتی حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئے

0
124

سری لنکا میں جاری امیچر گالف چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستانی گالفر سعد حبیب نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارتی گالفر ویویان ابھایاکر کو آؤٹ کلاس کر دیا۔

سعد حبیب نے کوارٹر فائنل میں 5 برڈیز اسکور کر کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

پاکستان کے دوسرے پلیئر نعمان الیاس کو سری لنکا کے ریشان الگاما نے شکست دی۔

سیمی فائنل راؤنڈ میں سعد حبیب کا مقابلہ ریشان الگاما سے ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا