یمن میں بحری جہاز پر ڈون حملہ، 27 پاکستانیوں کی زندگی خطرے میں

0
203

یمن کی بندرگاہ راس العیسی کے قریب ایک بحری جہاز پر ڈرونز سے حملہ ہوا ہے۔

جہاز میں موجود 27 پاکستانی عملے کو شدید خطرہ لاحق ہے، اور جہاز مسلسل آگ کی لپیٹ میں ہے۔

ذرائع کے مطابق عملے کو ابتدا میں نکالا گیا لیکن پھر زبردستی واپس جہاز میں بھیجا گیا۔

جہاز تہران سے یمن تیل لے کر جا رہا تھا، اور عملے کے پاس آگ بجھانے کے کوئی آلات موجود نہیں تھے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق متاثرہ عملے کی جانیں بچانے کے لیے فوری مدد کی اپیل کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا