عمران خان کا 23 مئی کو نیب تحقیقات میں پیش ہونے کا فیصلہ

0
155

لاہور( طلوع نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں 23 مئی کو نیب تحقیقات میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف 19 کروڑ پاؤنڈز کی غیر قانونی منتقلی سے متعلق کیس میں دوسرے نیب نوٹس کا جواب دے دیا، عمران خان کے وکیل علی اعجاز بٹر نے نیب کو خط لکھا ہے۔

خط کے متن کے مطابق عمران خان 23 مئی کو صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی پہنچیں گے، عمران خان نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا