وزیر مملکت بلال ثاقب کی صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر سے ملاقات

0
202

وزیر مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین بلال بن ثاقب نے وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے کرپٹو مشیر پیٹرک وٹ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان کرپٹو اور ڈیجیٹل اثاثوں میں عالمی قیادت کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ تعاون پاکستان اور امریکا کے تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گا۔

پاکستان عالمی ڈیجیٹل معیشت اور جدید ٹیکنالوجی میں ترقی کی راہ ہموار کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا