وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے اہم ملاقات

0
180

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے دو گھنٹے سے زائد وقت تک خصوصی ملاقات کی۔

جیل ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا گیٹ نمبر 5 سے جیل کے اندر داخل ہوئے اور عمران خان سے بند کمرے میں تفصیلی بات چیت کی۔ ملاقات کے بعد علی امین گنڈا پور جیل سے روانہ ہوگئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا