امریکی صدر کے 20 نکاتی امن منصوبے سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوگی، وزیراعظم

0
163

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کے پیش کردہ 20 نکاتی امن منصوبے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایجنڈا غزہ میں جنگ بندی کے لیے اہم قدم ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ وہ فلسطینی عوام اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدہ چاہتے ہیں تاکہ خطے میں سیاسی استحکام اور معاشی ترقی ممکن ہو سکے۔

انہوں نے امریکی صدر کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ معاملے کو حقیقی انداز میں دیکھ رہے ہیں اور ہر طرح کی مدد کے لیے تیار ہیں۔

وزیراعظم نے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف کے کردار کی تعریف کی اور کہا کہ پائیدار امن کے لیے دو ریاستی تجویز پر عمل ناگزیر ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا