اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

0
98

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے فی کلو کمی کرتے ہوئے ماہ اکتوبر کے لیے نئی قیمت 207 روپے 49 پیسے فی کلو مقرر کردی ہے۔

قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2448 روپے تک کم ہو جائے گی۔

اوگرا نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جو رات 12 بجے سے نافذالعمل ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا