پنجاب اسمبلی میں معین ریاض قریشی اپوزیشن لیڈر مقرر

0
180

لاہور: پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار معین ریاض قریشی کو باضابطہ طور پر اپوزیشن لیڈر تعینات کر دیا گیا۔

قائم مقام اسپیکر نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے بعد معین ریاض قریشی نے اسمبلی میں اپوزیشن کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

تحریک انصاف کی جانب سے یہ نامزدگی احمد خان بھچر کی نااہلی کے بعد کی گئی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا