اٹلی کی سب سے بڑی یونین کاجمعے کو عام ہڑتال کا اعلان

0
221

اٹلی کی سب سے بڑی یونین نے غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے کیے جانے والے بحری بیڑے کے ساتھ سلوک کے خلاف جمعے کو عام ہڑتال کی کال دی ہے۔اٹلی کے متعدد شہروں میں بھی دیر سے مظاہرے کیے جا رہے ہیں ، جن میں نیپلز بھی شامل ہے

جہاں مظاہرین نے مرکزی اسٹیشن پر ٹرین کی آمدورفت روک دی ہے جب یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ تقریبا 20 نامعلوم جہاز بین الاقوامی فلوٹیلا کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا