مسجدنبوی میں قرآن مجید پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس شیخ بشیر احمد انتقال کرگئے

0
131

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ کے پاکستانی نژاد بزرگ مدرس شیخ بشیر احمد صدیق انتقال کرگئے۔

جامعہ اشرفیہ لاہور کے ترجمان کے مطابق ان کی نمازِ جنازہ مسجد نبوی میں ادا کی گئی اور انہیں جنت البقیع میں سپرد خاک کیا گیا۔

شیخ بشیر احمد صدیق نے 60 سال سے زائد عرصے تک مسجد نبوی میں قرآن مجید کی تعلیم دی اور اپنی زندگی قرآن کی خدمت اور تبلیغ کے لیے وقف رکھی۔ دنیا بھر میں ان کے ہزاروں شاگرد موجود ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا