پنجگور میں ایف سی چوکی پر حملہ، تین اہلکار شہید، تین دہشتگرد ہلاک

0
230

پنجگور کے علاقے بالگتر میں ایف سی چوکی پر حملے کے دوران تین اہلکار شہید اور تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں 4 اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔

حملے کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا