تحریک انصاف نے پنجاب کی سٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا عندیہ دیدیا

0
193

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹیوں سے استعفے دینے کا عندیہ دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانی پارٹی ہائی اسپرٹ میں ہیں اور ان کے خلاف کیسز سیاسی نوعیت کے ہیں تاکہ بانی کو قید میں رکھا جائے۔

بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی نے علی امین گنڈا پور کو مضبوط امیدوار قرار دیا اور صوبے میں ملٹری آپریشنز پر تحفظات کا ذکر کیا۔ وزیراعلیٰ کی تبدیلی کی ٹرانزیشن جلد مکمل ہونی چاہیے اور نئے وزیر اعلیٰ کے منصب سنبھالنے کے بعد بانی کابینہ کے ناموں کی حتمی منظوری دیں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں اور اگر انہوں نے استعفی دیا تو پارٹی ہیڈ کے طور پر ختم ہو جائے گی۔ بانی نے پنجاب اسمبلی کی 14 سٹینڈنگ کمیٹیوں سے فوری استعفی دینے کی ہدایت دی ہے تاکہ سموٹھ ٹرانزیشن یقینی بنایا جا سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا