حکومت ، ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات شروع

0
160

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور رانا ثنا اللہ سے رابطہ کیا اور کہا کہ تحریک لبیک کے احتجاج کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وفاق اور پنجاب حکومت سے درخواست کی کہ ٹی ایل پی کے احتجاج کو پرامن اور افہمام و تفہیم کے ساتھ سلجھایا جائے تاکہ ملکی حالات تصادم کے قابل نہ ہوں۔

مولانا کی درخواست کے بعد ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا