ایک وقت میں 17 عورتوں سے عشق لڑانے والا پادری پکڑا گیا

0
273

پیرو کے علاقے جُلائی میں خدمات انجام دینے والے کیتھولک پادری سیرو لوپیز نے اپنے خلاف تحقیقات شروع ہونے پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ وہ 17 خواتین کے ساتھ خفیہ تعلقات میں ملوث رہے۔

یہ معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب ایک راہبہ اور ایک وکیل کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر ویٹیکن نے تفتیش شروع کی۔ تحقیقات کی منظر عام پر آمد کے بعد سیرو لوپیز نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا، اور پوپ لیو چہار دہم نے استعفیٰ قبول کر لیا۔

پادری نے تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اُن کے خلاف بدنامی کی مہم ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا