جاوید میانداد بھارتی رویے پر برس پڑے

0
173

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان اور کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد نے بھارت کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔

جاوید میانداد نے کہا کہ ایشیا کپ ٹرافی بھارت کو دینے کا کوئی جواز نہیں، اور جو کچھ ہوا اس کا ذمہ دار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پہلے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میں اچھے تعلقات تھے، لیکن مودی کے رویے کی وجہ سے یہ تعلقات متاثر ہوئے۔

پاکستان کرکٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ کھیل میں ایسے کھلاڑی لانے چاہئیں جو کرکٹ کی صحیح معلومات رکھتے ہوں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا