تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 40 افراد ہلاک

0
429

تیونس کے ساحلی شہر مہدیہ کے قریب یورپ جانے والے تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور 30 کو زندہ بچالیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں افریقہ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 70 افراد سوار تھے۔

تیونس پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ رواں سال خطے کے مہلک ترین سمندری واقعات میں سے ایک ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا