قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی بحال

0
254

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر عائد پابندی بحال کر دی۔

ہائی کورٹ کے لارجر بینچ نے قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

فیصلے کے مطابق، عدالت نے سنگل بینچ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے جیل میں سیاسی گفتگو پر پابندی کا قانون دوبارہ نافذ کر دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا