وزیر اعظم شہبازشریف آج ترکیہ روانہ ہوں گے

0
137

اسلام آباد (طلوع نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف آج شام ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیت کے سبب قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے کامیابی حاصل کی اور وہ مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہوئے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا