ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان اور سری لنکا درمیان میچ بارش کی نذر

0
416

کولمبو: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ بارش کے باعث بغیر نتیجہ ختم ہو گیا۔

بارش کی وجہ سے ٹاس تاخیر سے ہوا اور میچ کو فی اننگز 34 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا۔ پاکستان نے 4.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 18 رنز بنائے ہی تھے کہ بارش نے دوبارہ کھیل روک دیا۔

ایونٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم کوئی میچ نہیں جیت سکی، اسے 4 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 3 مقابلے بارش کی نذر ہو گئے۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کا خواب بھی یوں ادھورا رہ گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا