وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کے فوری آغاز کی ہدایت دے دی

0
294

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایئر پنجاب کو جلد فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے اجلاس میں ایئر پنجاب کے فیز ون پر کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں ایئر پنجاب پراجیکٹ پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا اور لاہور سے اسلام آباد کے فلائٹ روٹ پر اتفاق کیا گیا۔ ایئر پنجاب کے لیے جدید اور آرام دہ طیارے لیز پر حاصل کیے جائیں گے۔

اسی اجلاس میں مری گلاس ٹرین پراجیکٹ کا جائزہ بھی لیا گیا اور وزیراعلیٰ نے اس کے لیے ممکنہ اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا