نرس کو مریض کے تیماردار کے ساتھ جنسی ہراسانی پر 14 ماہ قید اور کوڑے مارنے کی سزا

0
534
Hospital medical and health care.

سنگاپور کے رافلز اسپتال میں 34 سالہ بھارتی نژاد نرس ایلیپ شیوا ناگو نے 18 جون 2025 کو مریض کے نوجوان تیماردار کے ساتھ جراثیم کش اسپرے کے بہانے نازیبا حرکات کیں۔

نوجوان نے شکایت اسپتال انتظامیہ کو کی، جس کے بعد نرس کو گرفتار کر کے ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر نرس کو 14 ماہ قید اور کوڑے مارنے کی سزا سنائی، عدالت نے کہا کہ یہ جرم اسپتال کے ماحول پر بھی منفی اثر ڈالنے والا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا