کسی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

0
318

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کے لیے مقررہ وقت ختم ہوگیا جبکہ وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت پارٹی رہنما داہگل ناکہ پر اجازت کے منتظر ہی رہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے کسی بھی رہنما کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، جس کے بعد وقت ختم ہونے پر تمام پارٹی رہنما واپس روانہ ہوگئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا