پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو جیل بھیجنے کا حکم

0
319

پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خولہ چوہدری کو گزشتہ شب سائبر کرائم ایجنسی نے 2 اینٹی اسٹیٹ سوشل میڈیا پوسٹس کے الزام میں گرفتار کیا، جس کے بعد انہیں راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ میں پیش کیا گیا۔
عدالت نے خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا