شاہد خاقان کو دل کی تکلیف، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

0
233

سابق وزیرِ اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے باعث اسپتال داخل کیا گیا، جہاں طبی معائنے کے بعد ان کے دل میں دو اسٹنٹ ڈالے گئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق ان کی حالت اب مکمل طور پر تسلی بخش ہے۔ اہلِ خانہ نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا