آئینی ترمیم ، وزیراعظم نے کل سینٹرز مدعو کرلئے

0
441

اسلام آباد: سینیٹ سے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کو مدعو کر لیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے تمام سینیٹرز کو دعوت نامے موصول ہو گئے ہیں اور ان کے اعزاز میں عشائیہ بھی رکھا گیا ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے یہ اجلاس کل ساڑھے چھ بجے ہوگا، جس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے مختلف نکات اور شقوں پر سینیٹرز کی تجاویز لی جائیں گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا