عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

0
345

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر پی ٹی آئی رہنما عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں 4 اکتوبر کے احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج ہے۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا