بیوی کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا،احسن خان

0
307

لاہور: اداکار احسن خان نے اپنی ازدواجی زندگی اور خاندانی اصولوں پر کھل کر گفتگو کی

انہوں نے بتایا کہ خاندان نے لاہور سے کراچی منتقل ہونے کا فیصلہ کیا، اہلیہ کے لیے یہ ایک مشکل قدم تھا

احسن خان نے اپنی بیوی کی سپورٹ کے لیے اپنی سماجی زندگی محدود کی تاکہ بچوں کی تربیت پر توجہ دے سکیں

انہوں نے والد سے سیکھا کہ بچوں کو دوسروں کے سامنے نہ ڈانٹیں، بلکہ اکیلے میں سمجھائیں تاکہ ذہنی صحت متاثر نہ ہو

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا