خاتون نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی

0
427

نارتھ کیرولائنا کی باربرا منفرڈ نے چھ سال تک ایک ہی لاٹری نمبر کھیلنے کے بعد آخرکار ایک لاکھ 54 ہزار 168 ڈالر جیت لیے۔

انہوں نے ’کیش 5‘ لاٹری کے لیے اپنی بہن کے مشورے پر مخصوص نمبرز کا انتخاب کیا اور ہر ڈرا میں انہیں استعمال کرتی رہیں۔ قسمت نے اس بار ان کا ساتھ دیا اور جیتنے والے نمبر سے ان کا ٹکٹ جیک پاٹ کا حق دار ٹھہرا۔

باربرا نے بتایا کہ جیت کی خبر سن کر وہ خوشی سے رو پڑیں اور سب سے پہلے اپنی جیت کی رقم سے بلز ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا