روس میں ایک شخص نے بیوی کے ساتھ شاپنگ جانے سے بچنے کے لیے اپنی ہی گاڑی کی چوری کا ڈرامہ رچا دیا۔ خاتون نے پولیس کو اطلاع دی، تاہم تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ملزم نے جھوٹی اطلاع دی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔






