خاتون جج کی طبیعت اچانک ناساز  ہوگئی

0
114

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی طبیعت خراب ہو گئی۔ عدالت میں آنے سے قبل ان کا بلڈ پریشر بلند ہو گیا، جس پر اینٹی روم میں طبی معائنہ کیا گیا اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا۔

جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بنچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ جسٹس مسرت ہلالی گزشتہ سال دل کے عارضے میں مبتلا ہو چکی تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا