جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر

0
269

اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان کو پاکستان کی پہلی وفاقی آئینی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا ہے۔

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مشاورت مکمل ہونے کے بعد، جسٹس امین الدین خان کل ایوان صدر میں صبح 10 بجے حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور دیگر مہمانوں کو بھی دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا