بہار انتخابات میں حکومتی اتحاد بھاری اکثریت سے کامیاب

0
338

بھارت: بہار اسمبلی انتخابات میں حکمران اتحاد بھارتی جنتا پارٹی اور جے ڈی یو نے بھاری اکثریت حاصل کی، 243 میں سے 203 سیٹیں جیتیں۔

نتائج کے مطابق ایم جی بی کو 34 اور دیگر جماعتوں کو 6 نشستیں حاصل ہوئیں۔ بہار اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ٹرن آؤٹ 65.08 فیصد جبکہ دوسرے مرحلے میں 68.14 فیصد رہا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا