صدر مملکت نے آرمی، ایئر فورس اور نیوی ترمیمی بلز 2025 کی منظوری دے دی

0
539

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2025، پاکستان ایئر فورس (ترمیمی) بل 2025 اور پاکستان نیوی (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔

ایوانِ صدر کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر کی منظوری کے بعد یہ تینوں بل آئینِ پاکستان کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان ترامیم کے ذریعے مسلح افواج سے متعلق مختلف قانونی شقوں میں اصلاحات اور ضروری تبدیلیاں شامل کی گئی ہیں۔

قانونی ماہرین کے مطابق منظوری کے بعد ترمیم شدہ قوانین فوری طور پر نافذ ہو گئے ہیں، جس سے فوج، فضائیہ اور بحریہ کے آئینی و انتظامی ڈھانچے میں مزید وضاحت، استحکام اور قانونی مضبوطی پیدا ہوئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا