روایتی حریف پاکستان ، بھارت ایک بار پھر ٹکرانے کو تیار

0
374

پہلے عالمی بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتوار کو پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا۔

کپتان نرما رفیق کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف 221 رنز کی فتح سے ٹیم کا حوصلہ بلند ہوا ہے۔ 15 سالہ آل راونڈر مہرین علی نے 78 گیندوں پر ناقابل شکست 230 رنز بنائے اور عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

پاکستان کا اگلا میچ 18 نومبر کو نیپال سے، پھر آسٹریلیا اور امریکا کے خلاف ہوگا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا