بہار الیکشن، مودی نے کسی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا

0
432

بھارتی ریاست بہار کے انتخابات میں بی جے پی نے 243 نشستوں میں سے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ نہیں دیا، لیکن مسلم اکثریتی علاقوں میں پارٹی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

مسلم امیدواروں میں 11 افراد جیت گئے، جبکہ راشٹریہ جنتا دل کے 18، کانگریس کے 10 اور جنتا دل یونائیٹڈ کے ایک امیدوار بھی کامیاب ہوئے۔ بہار میں بی جے پی کو مجموعی طور پر 89 سیٹیں حاصل ہوئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا