کوٹلی: کباڑ کی دکان میں دھماکا، 3 جاں بحق، 4 زخمی

0
332

آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں تتہ پانی بازار کی ایک کباڑ کی دکان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دکان میں موجود دھماکا خیز مواد پھٹنے کے باعث دھماکا ہوا۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا