سابق گورنر پنجاب کی ضمانت منظور

0
567

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مغلپورہ میں جلاؤ، گھیراؤ اور تشدد کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کر دی۔

اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر فیصلہ سنایا۔

عمر سرفراز چیمہ کے دیگر چار مقدمات میں ضمانت کی کارروائی 25 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ سابق گورنر کے خلاف تھانہ مغلپورہ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا