روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، 26 ہلاک، 73 زخمی

0
303

روس کے میزائل اور ڈرون حملوں میں یوکرین کے 26 شہری ہلاک جبکہ 73 زخمی ہوگئے ہیں۔ روس نے یوکرینی شہر ٹیرنوپل میں رہائشی اور صنعتی عمارتوں کو نشانہ بنایا، جس سے علاقے میں شدید نقصان اور خوف و ہراس پھیل گیا۔

حملوں کے دوران روس نے یوکرین کے چھ مختلف مقامات پر سات میزائل اور 34 ڈرونز کا استعمال کیا۔ یہ حملے گزشتہ روز سے جاری روسی کارروائیوں کا تسلسل ہیں، جن میں شدت آ گئی ہے اور شہری علاقوں میں تباہی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

یوکرینی حکام کے مطابق روسی میزائل حملوں سے کئی رہائشی عمارتیں اور صنعتی تنصیبات تباہ ہوئیں، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی اور بجلی کے نظام کو شدید نقصان پہنچا۔ متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی اور شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہوگئے۔

گذشتہ روز کے روسی حملوں میں یوکری

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا