اسرائیل کا مغربی کنارے میں نیا آپریشن شروع کرنے کا اعلان

0
523

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے سامریا میں وسیع پیمانے پر نیا انسداد دہشت گردی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن جنوری 2025 میں شروع کیے گئے سابقہ آپریشن کا حصہ نہیں ہے، جس کا بنیادی ہدف فلسطینی پناہ گزین کیمپ تھے۔

مقبوضہ علاقوں میں تشدد میں اضافہ اکتوبر 2023 میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے آغاز کے بعد دیکھنے میں آیا۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج یا آبادکاروں کے ہاتھوں ایک ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے 15 فلسطینی قیدیوں کی لاشیں واپس کر دی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا